افغان دارالحکومت کابل پھر لہو لہان 24 جولائی 2016 - 16:33 افغانستان کے دارالحکومت کابل میں احتجاجی مظاہرے کے دوران ہونے والے 3 خودکش حملوں میں 80 افراد شهید اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ حملوں کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔