‏وائٹ ہاؤس: ایران اور شمالی کوریا، امریکہ کیخلاف سائبر حملوں میں مصروف ہیں


‏وائٹ ہاؤس: ایران اور شمالی کوریا، امریکہ کیخلاف سائبر حملوں میں مصروف ہیں

وائٹ ہاؤس کے حکام نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور شمالی کوریا، امریکہ کے خلاف سائبر حملوں میں ملوث ہیں.

تسنیم نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، وائٹ ہاؤس کے حکام میں سے ایک نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور شمالی کوریا، امریکہ کے خلاف سائبر حملوں میں مصروف ہیں۔

یاد رہے کہ امریکی اہلکار کا یہ  دعوی ایک ایسی حالت میں سامنے آیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل  نےحالیہ برسوں میں ایران کے خلاف متعدد سائبر حملے کئے ہیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری