یورپی یونین اور تارکین وطن کی کہانی!!!

گرچہ یورپی یونین میں شامل تمام ممالک اپنے آپ کو انسانی حقوق کے داعی گردانتے ہیں لیکن عالمی برادری پچھلے سالوں سے تارکین وطن کے ساتھ ان ممالک کا متعصب رویہ مشاہدہ کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، پاکستان، افغانستان، شام اور دوسرے اسلامی ممالک سے مہاجرت کرنے والے اکثر تارکین وطن کو یورپی ممالک میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

یورپی یونین اور تارکین وطن کی کہانی!!!