کوئٹہ دھماکہ؛ شہدا کے ورثا غم سے نڈھال 10 اگست 2016 - 09:00 کوئٹہ دھماکے میں شہدا کی تعداد 70 سے تجاوز کر گئی ہے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، اکثر زخمیوں کی حالت نازک، مزید شہادتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔