پاکستانی سرحد کے قریب اسرائیلی جنگی طیاروں کی پروازیں


پاکستانی سرحد کے قریب اسرائیلی جنگی طیاروں کی پروازیں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے سمندری سرحدوں کے قریب اسرائیلی جنگی طیاروں کی پروازوں کی اطلاعات سامنے آئیں ہیں۔

تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ اس ملک کے جنگی جہازوں نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے سمندری حدود میں گھس کر دونوں ممالک کے سرحدی حدود کے قریب پراوزیں کی ہیں۔

کہا گیا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے سمندری حدود میں داخل ہونے والا طیارہ امریکہ میں منعقدہ فضائی مشقوں میں حصہ لے رہا تھا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے بھی ان فضائی مشقوں میں حصہ لیا تھا۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری