ایرانیوں میں خوشی کی لہر

ایرانی ویٹ لفٹر سیامند رحمان پیرالمپکس 2016 میں 310 کلوگرام وزن اٹھا کر دنیا کے طاقتور ترین مرد بن گئے۔

ایرانیوں میں خوشی کی لہر