محمد رضا پورزرگری کی دلنشین آواز میں تلاوت کلام پاک + آڈیو


محمد رضا پورزرگری کی دلنشین آواز میں تلاوت کلام پاک + آڈیو

ایران کے معروف قاری محمد رضا پورزرگری نے تلاوت قرآن مجید کے قومی مقابلوں کے اختتام پر سورہ مبارکہ انبیا اور کوثر سے بعض آیات کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے معروف قاری اور قرأت کے مقابلوں میں جج کے فرائض انجام دینے والے محمد رضا پورزرگری نے تلاوت کلام پاک کے قومی مقابلوں کے اختتام پر اپنی دلنشین آواز سے ناظرین اور حاضرین کا ایمان تازہ کیا جس کی آڈیو فائل تسنیم کے قارئین و صارفین کے لئے بھی پیش کی جاتی ہے:

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری