نوشکی کے قریب زائرین کے قافلے پر ممکنہ حملہ ناکام


نوشکی کے قریب زائرین کے قافلے پر ممکنہ حملہ ناکام

نوشکی احمد وال کے قریب زائرین کے قافلے کو نشانہ بنانے کیلئے استعمال ہونے والے موٹر سائیکل کی نشاندہی نوشکی لیویز فورس کے نوجوانوں نے کی جس کی وجہ سے زائرین امام حسین علیہ السلام پر حملے کا تکفیری منصوبہ ناکام ہو گیا ہے۔

خبررساں ادارے تسنیم کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق، نوشکی لیویز فورس کے نوجوانوں نے نوشکی احمد وال کے قریب زائرین کے قافلے کو نشانہ بنانے کیلئے استعمال ہونے والے موٹر سائیکل کی نشاندھی کی ہے جس کی وجہ سے ایک بڑی دہشتگردی کا تکفیری منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔

ایف سی بم اسکواڈ کا اہلکار مخصوص لباس میں بم ناکارہ بنانے کیلئے تیار ہے۔

تحصیلدار نوشکی قاضی محمد پرویز اور لیویز اہلکار بم میں استعمال ہونے والا بال بیرنگ دکھا رہے ہیں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری