شب اربعین کراچی کے مرکزی جلوس کی تصویری رپورٹ

مرکزی جلوس میں ماتمی انجمنوں نے نوحہ خوانی و سینہ زنی کی۔ نواجوانوں نے شبیہ علم حضرت عباس علمدار بھی اٹھارکھت تھے. شب اربعین کے مخصوص اعمال کی انجام دہی کے ساتھ زیارت کی تلاوت بھی کی گئی.