غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے بین الاقوامی مہم کا آغاز/ تسنیم کی خصوصی تصاویر


غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے بین الاقوامی مہم کا آغاز/ تسنیم کی خصوصی تصاویر

غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے بین الاقوامی مہم کا آغاز "غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے ہاتھ سے ہاتھ ملائیں" نامی پریس کانفرنس سے ہوا۔

تسنیم خبر رساں ادارے نے غزہ پٹی سے رپورٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے بین الاقوامی مہم کا آغاز "غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے ہاتھ سے ہاتھ ملائیں" نامی پریس کانفرنس سے ہوا۔

اس پریس کانفرنس میں غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے بین الاقوامی مہم کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اس کمپین کا مقصد غزہ پٹی کا محاصرہ توڑنا اور اس علاقے کے لوگوں کے رنج و غم کا خاتمہ ہے۔

اس مہم کے ترجمان نے کہا: عالمی برادری سے چاہتے ہیں کہ اپنی ذمہ داری پر عمل کرے اور غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعاون اور اقتصادی شراکت داری سے گریز کرے۔

انہوں نے تاکید کی کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ مختلف جرائم کی مرتکب غاصب صہیونی حکومت کا احتساب کرے۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری