پاکستان اور افغانستان میں زلزلےکے شدید جھٹکے


پاکستان اور افغانستان میں زلزلےکے شدید جھٹکے

پاکستان اور افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان اور افغانستان میں 4.6 ریکٹر سکیل کی  شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلے کے جھٹکے پشاور سمیت پاکستان کے شمالی علاقوں میں محسوس کئے گئے ہیں۔

تاہم ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری