عراقی رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین سید عمار حکیم کی امام خامنہ ای سے ملاقات؛


عراقی رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین سید عمار حکیم کی امام خامنہ ای سے ملاقات؛

عراق کی مجلس اعلیٰ اسلامی کے سربراہ سیدعمار الحکیم نے اعلیٰ وفد کے ہمراہ امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے نے رہبر معظم انقلاب کے دفتر کے حوالےسے نقل کیا ہے کہ حجۃ الاسلام والمسلمین عمار حکیم نے اعلیٰ وفد کے ہمراہ امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

واضح رہے کہ عراق کی مجلس اعلیٰ اسلامی کے سربراہ سید عمار الحکیم ایک اعلیٰ وفد کے ہمراہ  تہران پہنچے ہیں جو ایرانی اعلیٰ حکام سے خطے کے مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری