کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کا سپاہی تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید + تصویر


کوئٹہ میں فرنٹیئر کور کا سپاہی تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید + تصویر

کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں بلال جنرل اسٹور کے قریب دہشت گردوں نے ایف سی کی گاڈی پر فائرنگ کی جس سے سپاہی حیدر علی ولد سلمان علی شہید ہوگیا۔

خبر رساں ادارے تکے مطابق، کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں بلال جنرل اسٹور  کے قریب دہشت گردوں نے ایف سی کی گاڈی پر فائرنگ کی جس سے سپاہی حیدر علی ولد سلمان علی شہید ہوگیا

شہید کی میت ایف سی ہسپتال سے جنہیں امام بارگاہ ہزارہ ناصر آباد میں منتقل کی جارہی ہے جہاں نماز جنازہ متوقع ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری