جنرل قمر جاوید باجوہ کا آرمی چیف کی حیثیت سے پہلا سرکاری دورہ/ سعودی عرب پہنچ گئے


جنرل قمر جاوید باجوہ کا آرمی چیف کی حیثیت سے پہلا سرکاری دورہ/ سعودی عرب پہنچ گئے

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سب سے پہلے بین الاقوامی اور 3روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں سعودی نائب وزیر دفاع نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق، پاکستان کے آرمی چیف 3روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے،سعودی نائب وزیر دفاع نے پرتپاک استقبال کیا۔

روزنامہ اوصاف نے خبر دی ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 3روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔

ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے بتایا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 3روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔

جہاں سعودی نائب وزیر دفاع محمد بن عبداللہ نے انکا پرتپاک استقبال کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ سعودی عرب کی اعلیٰ سول و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری