الجزیرہ اور العربیہ سمیت تکفیری نواز حلقوں کا شام مخالف پروپیگنڈا مہم + تصاویر


الجزیرہ اور العربیہ سمیت تکفیری نواز حلقوں کا شام مخالف پروپیگنڈا مہم + تصاویر

شام کے شہر حلب میں دہشت گردوں کی جانب سے انخلاء کے معاہدے کے نتیجے میں دنیا بھر میں ان کی کمزوری اور ذلت کو چھپانے اور ان کے مظالم سے توجہ ہٹانے کے لئے تکفیری نواز حلقوں نے جھوٹے پروپیگنڈا کی مہم چلا رکھی ہے جس میں شام کی فلسطین دوست عرب حکومت پر جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں.

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق، شام کے شہر حلب میں دہشت گردوں کی جانب سے انخلاء کے معاہدے کے نتیجے میں دنیا بھر میں ان کی کمزوری اور ذلت کو چھپانے اور ان کے مظالم سے توجہ ہٹانے کے لئے تکفیری نواز حلقوں نے جھوٹے پروپیگنڈا کی مہم چلا رکھی ہے جس میں شام کی فلسطین دوست عرب حکومت پر جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں۔

واضح رہے کہ الجزیرہ اور العربیہ جیسے معروف اور معتبر ذرائع ابلاغ بھی اس جھوٹے پروپیگنڈا کو نشر کررہے ہیں. لیکن حقائق مندرجہ ذیل تصاویر سے بھی سمجھے جاسکتے ہیں۔

شام میں بشار الاسد پر مظالم کا جھوٹا الزام لگانے کے لیے پہلے مرغیاں ذبح کریں پھر کسی بچے کو اس میں لٹادیں اور خون بھی لگادیں. پھر اس کی ویڈیو بناکر الجزیرہ یا العربیہ کو بھیج دیں باقی کام وہ خود ہی کرلیں گے۔

یا پھر ڈرائنگ کلر اور میک اپ کرکے کسی بچی کو ہلاک دکھاکر الزام شام کی حکومت پر لگادیں۔

یا پھر ایک ہی بچی کو ہر جگہ پیش کردیا جائے تاکہ دنیا پر ظاہر کیا جائے کہ اسے مختلف امریکا نواز تنظیمیں بچا رہی ہیں۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری