متحدہ عرب امارات سے شکار کےلئے آئے قافلے پر حملہ


متحدہ عرب امارات سے شکار کےلئے آئے قافلے پر حملہ

پنجگور میں متحدہ عرب امارت سے شکار کیلیے آنے والے قافلے پر حملہ ہوا جس میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم نے روزنامہ اوصاف سے نقل کیا ہے کہ پنجگور میں متحدہ عرب امارت سے شکار کیلیے آنے والے قافلے پر حملہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمیشنر پنجگور کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ علاقے میں متحدہ عرب امارت سے شکار کیلیے آنے والے قافلے پر حملہ ہوا ہے۔

حملہ 2 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے کیا گیا۔

حملہ آوروں نے 2 گاڑیوں پر فائرنگ کی تاہم اس دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری