میکسیکو میں امریکی سفارتکار مسلح افراد کے نشانے پر


میکسیکو میں امریکی سفارتکار مسلح افراد کے نشانے پر

ایک امریکی سفارتکار مغربی میکسیکو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق، مغربی میکسیکو میں مسلح افراد نے ایک امریکی سفارتکار پر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا ہے۔

اس حادثے کے بارے میں ابھی تک مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

میکسیکو ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ ایف بی آئی نے مشتبہ شخص کے بارے میں اطلاعات دینے کی صورت میں 20 ہزار ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی انتخاباتی کمپین سے لیکر اب تک صدر ٹرمپ کی جانب سے کئی بار میکسیکو کیخلاف بیانات اس ملک کے حکام اور عوام کے اندر واشنگٹن کیخلاف شدید خدشات کا باعث بنے ہیں۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری