ایک عظیم سپوت کا عرب شہزادوں کے ماتحت کام کرنا پاکستانیوں کیلئے لمحہ فکریہ + ویڈیو


ایک عظیم سپوت کا عرب شہزادوں کے ماتحت کام کرنا پاکستانیوں کیلئے لمحہ فکریہ + ویڈیو

سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل علامہ عارف حسین واحدی نے سابق ایرانی صدر کی خدمات کو حراج تحسین پیش کرنے کے علاوہ سابق آرمی چیف کی سعودی اتحاد کی سربراہی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عظیم سپوت کا عرب شہزادوں کے ماتحت رہنا قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔

خبررساں ادارے تسنیم کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل علامہ عارف حسین واحدی نے کہا ہے کہ راحیل شریف کے بارے میں فکر مند ہیں کہ ہمارا عظیم سپوت چند شہزادوں کے ماتحت رہے، اور ایسے نام نہاد اتحاد کی سربراہی کرے جو امت کو کمزور کرنے کے لئے بنایا گیا ہے، تسنیم نیوز کے ساتھ بات چیت کی خصوصی وڈیو ملاحظہ کیجئے :

اہم ترین انٹرویو خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری