سری لنکا کے وزیر معیشت کی محمد جواد ظریف سے ملاقات


سری لنکا کے وزیر معیشت کی محمد جواد ظریف سے ملاقات

سری لنکا کے وزیر معیشت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، سری لنکا کے وزیر معیشت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف سے دوطرفہ اقتصادی تعلقات کے بارے میں اہم ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ اقتصادی روابط بڑھانے پر زور دیا۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری