پی ٹی ایف کا ایران کے خلاف ڈیوس ٹائی کیلئے 5 رکنی حتمی ٹیم کا اعلان


پی ٹی ایف کا ایران کے خلاف ڈیوس ٹائی کیلئے 5 رکنی حتمی ٹیم کا اعلان

پاکستان ٹینس فیڈریشن کی جانب سے ایران کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کیلئے 4 کھلاڑی اور ایک آفیشل کو منتحب کیا گیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ایران کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کیلئے5 رکنی حتمی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایران کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کیلئے4 کھلاڑی اور ایک آفیشل کو منتحب کیا گیا ہے۔

پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کیلئے4 کھلاڑی اور ایک آفیشل کو منتحب کیا گیا ہے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری