بحرینی عوام کے آل خلیفہ کے خلاف شب و روز مظاہرے + تصاویر


بحرینی عوام کے آل خلیفہ کے خلاف شب و روز مظاہرے + تصاویر

آل خلیفہ کی جانب سے تین نوجوانوں کو سزائے موت دئے جانے کے بعد بحرین بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، بحرینی عوام تین نوجوانوں کو سزائے موت دئے جانے کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ بحرین میں نو جوانوں کو پھانسی دئے جانے کے بعد بحرین کی داخلی صورتحال نہایت خطرناک مرحلے میں داخل ہوچکی ہے۔

یاد رہے کہ عوام کے خلاف بحرین کی نسل پرست آل خلیفہ حکومت کے اقدامات، جمہوریت کے فقدان، اظہار رائے کی آزادی پر پابندی اور ظلم و بربریت کی وجہ سے اس ملک میں عوام کی جانب سے عظیم مظاہروں کی ایک بڑی لہر دیکھنے میں آرہی ہے۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری