پاکستان میں افغان مہاجرین پر تسنیم نیوز کی رپورٹ

پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کو وطن واپسی کے حوالے سے مختلف طرح کی مشکلات درپیش ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے ملنے والی امداد ناکافی ہے، اپنا گھر بار چھوڑ کر جائیں گے، بدامنی کا شکار افغانستان زندگی گزارنے کے لئے موزوں نہیں ہے۔

پاکستان میں افغان مہاجرین پر تسنیم کی رپورٹ