ایف سی حکام اور ٹرانسپورٹ نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب، آج افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معمول کے مطابق افغانستان روانہ ہوگی


ایف سی حکام اور ٹرانسپورٹ نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب، آج افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معمول کے مطابق افغانستان روانہ ہوگی

ایف سی حکام اور ٹرانسپورٹ نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے نتیجے میں، آج جمعہ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معمول کے مطابق افغانستان روانہ ہوگی۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق، گذشتہ روز ایف سی حکام اور ٹرانسپورٹ نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔

طرفین نے اتفاق کیا کہ کنٹینرز کا وزن پرانے کانٹوں سے کسٹم اصولوں کے مطابق ہی ہوگا۔

مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد آج سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معمول کے مطابق افغانستان روانہ ہوگی۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری