حزب اللہ لبنان: ڈیمونا جوہری پلانٹ کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں + ویڈیو


حزب اللہ لبنان: ڈیمونا جوہری پلانٹ کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں + ویڈیو

لبنانی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ڈیمونا جوہری پلانٹ کو نشانہ بنانے کی جرأت اور صلاحیت رکھتے ہیں۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ کا ایرانی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ڈیمونا جوہری پلانٹ کو نشانہ بنانے کی جرأت اور صلاحیت رکھتے ہیں۔

جب سید حسن سے پوچھا گیا کہ کیا آپ ڈیمونا پر حملہ کریں گے؟ تو ان کا جواب تھا: ہم ایسا کرنے کے لئے نہ تنہا  تیار ہیں بلکہ  ایسا کرنے کی جرأت اور طاقت بھی رکھتے ہیں، مستقبل میں اگر دشمن کے خلاف اس قسم کے حملے کرنے کی ضرورت محسوس ہوجائے تو ضرور کریں گے۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری