شامی پارلیمنٹ کی اسپیکر کی شمخانی سے ملاقات


شامی پارلیمنٹ کی اسپیکر کی شمخانی سے ملاقات

شامی پارلیمنٹ کی اسپیکر اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے رہنما اور امام خامنہ ای کے نمائندے سے اہم ملاقات کرنے والی ہیں۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، شامی پارلیمنٹ کی اسپیکر خانم ھدیہ عباس آج بدھ کے روز رہبر معظم کے نمائندے علی شمخانی کے ساتھ دونوں ممالک کے تعلقات اور خطے کے اہم سیاسی مسائل کے بارےمیں گفتگو کریں گی۔

 اسپیکر منتخب ہونے کے بعد ھدیہ عباس کی علی شمخانی کے ساتھ یہ دوسری ملاقات ہے۔

واضح رہے کہ دونوں رہنما شام سمیت خطے کے سیاسی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ھدیہ عباس تہران میں انتفاضہ فلسطین کانفرنس میں شرکت کرنے کی غرض سے ایران میں موجود ہیں۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری