دمشق دھماکوں سے گونج اٹھا / 28 شہید، 45 زخمی + تصاویر


دمشق دھماکوں سے گونج اٹھا / 28 شہید، 45 زخمی + تصاویر

شام کے دارالحکومت دمشق میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 28 افراد شہید جبکہ 45 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں 2 کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 28 افراد شہید جبکہ 45 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔

دھماکے شدید نوعیت کے تھے جن سے آس پاس کے املاک کو بھی نقصان پہنچا۔

زخمیوں کی امداد کے لئے جائے حادثہ پر ایمبولینسیں روانہ ہو گئی ہیں۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری