سینکڑوں یمنی قبائل کی یمنی فوج اور انصاراللہ میں شمولیت + تصویری رپورٹ

سینکڑوں یمنی قبائل کی یمنی فوج اور انصاراللہ میں شمولیت + تصویری رپورٹ

سینکڑوں یمنی قبائل نے یمنی فوج اور انصاراللہ مزاحمتی تنظیم میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ "ہم سعودی اور اس کے اتحادیوں اور یمنی عوام کے بے دریغ قتل عام کیخلاف آواز اٹھا کر اپنے خون کے آخری قطرے تک ان کا مقابلہ کریں گے"۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق سینکڑوں یمنی قبائل نے یمنی فوج اور انصار اللہ مزاحمتی تنظیم میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یمنی قبائل نے فوج اور انصاراللہ میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ "ہم سعودی اور اس کے اتحادیوں اور یمنی عوام کے بےدریغ قتل عام کیخلاف آواز اٹھائیں گے اور اپنے خون کے آخری قطرے تک متجاوزین کا مقابلہ کریں گے۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری