پاکستان کے مایہ ناز مصنف و شعرا اور ہنرمندوں کی تصاویر


پاکستان کے مایہ ناز مصنف و شعرا اور ہنرمندوں کی تصاویر

آج کے سیریل میں پاکستان کے مصنف، شعرا اور مملکت خداداد میں رہنے والے ہنرمند افراد کی تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔

خبررساں ادارہ تسنیم 23 مارچ کی مناسبت سے "تسنیم اسپیشل 23 مارچ" کے نام سے تصاویر کے ایک سیریل کو قارئین کی خدمت میں پیش کررہا ہے جس کے چھٹے سیریل میں پاکستان کے مایہ ناز دانشور، مصنف، شعرا کے ساتھ ساتھ ملک میں بسنے والے ہنرمند افراد کی تصاویر دیکھنے کو ملیں گی۔

تسنیم اسپیشل 23 مارچ -1 ، تسنیم اسپیشل 23 مارچ -2 ، تسنیم اسپیشل 23 مارچ - 3 ، تسنیم اسپیشل 23 مارچ - 4 ، تسنیم اسپیشل 23 مارچ -5 کیلئے کلک کریں۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری