بریکنگ نیوز: احمدی نژاد نے ایرانی صدارتی الیکشن لڑنے کی درخواست دے دی


بریکنگ نیوز: احمدی نژاد نے ایرانی صدارتی الیکشن لڑنے کی درخواست دے دی

سابق ایرانی صدر احمدی نژاد نے اپنے معاون کے ساتھ ایرانی صدارتی انتخابات لڑنے کی درخواست دے دی۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق سابق ایرانی صدر احمدی نژاد اپنے معاون کے ہمراہ ایرانی صدارتی الیکشن لڑنے کی درخواست دے دی ہے۔

واضح رہے کہ سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کے دور حکومت کے ایک وزیر شیخ الاسلام اور معاون خصوصی زری بافان بھی جداگانہ طور پر انتخابات میں شرکت کیلئے میدان میں آگئے ہیں۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری