پاکستان میں جنگل کا دستور؛ جو طاقتور ہے اسکو چھیڑو مت اور جو کمزور ہے اس کو پیس ڈالو


پاکستان میں جنگل کا دستور؛ جو طاقتور ہے اسکو چھیڑو مت اور جو کمزور ہے اس کو پیس ڈالو

پاکستان میں شیعہ ڈاکٹرز، انجینئرز، وکلاء، صحافی، عزاداران اور زائرین الغرض تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے زیادہ تعداد میں افراد شہید اور اغواء کئے گئے اور یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔

خبر رساں ادارہ تسنیم: شیعہ ڈاکٹرز، انجینئرز، وکلاء، صحافی، عزاداران اور زائرین الغرض تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شہید کئے گئے اور یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ 

دہشت گردوں اور قاتلوں کو گرفتار کی بجائے قانون نافذ کرنے والے ادارے شیعہ پڑھے لکھے جوانوں اور سکاوٹس کو غائب کرنے میں مصروف ہیں۔

واضح رہے کہ راغب عباس خان، اختر عمران، وقار حیدر اور اسد عباس کی مثالیں ہمارے سامنے موجود ہیں جن کے ورثاء بارہا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر چکے ہیں۔

اسی حوالے سے علامہ امین شہیدی نے تسنیم نیوز کے ساتھ بات چیت کی، ملاحظہ کیجئے:

اہم ترین انٹرویو خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری