پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا


پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

دینہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں دونوں ہی پائلٹ محفوظ رہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق دینہ میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تربیتی طیارہ دینہ کے قریب کولووال گاؤں میں گرا ہے۔

طیارہ حادثے کے وقت دونوں پائلٹس پیرا شوٹ سے اُتر گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ دونوں پائلٹس محفوظ ہیں جبکہ دوسری جانب طیارہ حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری