جرمن پولیس کی مظاہرین کیساتھ پرتشدد جھڑپیں / ویڈیو + تصاویر


جرمن پولیس کی مظاہرین کیساتھ پرتشدد جھڑپیں / ویڈیو + تصاویر

جرمنی کی دائیں بازو کی انتہا پسند سیاسی جماعت ”آلٹر نیٹو فار جرمنی" کیخلاف مظاہرے پرتشدد صورت اختیار کرگئے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق جرمنی کی انتہاپسند پارٹی آلٹرنیٹو فار جرمنی کے اجلاس کا آغاز گزشتہ روز سے شہر کلین میں ہوا ہے۔

مقامی پولیس نے 50 ہزار سے زائد مظاہرین کے سڑکوں پر نکل آنے کی خبر دی ہے اور کہا کہ انتہا پسند سیاسی جماعت کیخلاف کئی اتحادیوں نے کلین شہر کے ایک مقامی ہوٹل میں احتجاج کیا ہے۔

 

 

کہا جا رہا ہے کہ چار ہزار سے زائد پولیس اہلکاروں کو اس شہر میں تعینات کیا گیا ہے۔

تاہم یہ مظاہرے چند ہی گھنٹوں کے بعد پرتشدد جھڑپوں میں تبدیل ہوگئے۔

  

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری