"یتیم خانۂ ایران"؛ برطانوی فوج کی ایرانی عوام پر ظلم بھری داستان


"یتیم خانۂ ایران"؛ برطانوی فوج کی ایرانی عوام پر ظلم بھری داستان

یہ فلم ایرانی عوام پر برطانوی سامراج کے ظلم و ستم کی داستان سناتی ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق "یتیم خانۂ ایران" نامی فلم میں ایرانی عوام پر برطانوی فوج کے ظلم و ستم کو دکھایا گیا ہے۔

"حاج ابوالفضل" نامی ایک ایرانی ایک یتیم خانہ بناتا ہے جس کی ذمہ داری ان کے فوت ہونے کے بعد ان کے فرزند "محمد جواد" کے کاندھوں پر آجاتی ہے۔

جب دنیا میں عالمی جنگ چھڑ جاتی ہے تو ایران میں بھی قحط پڑگیا۔

اس دوران محمد جواد برطانوی فوج کیخلاف جدوجہد شروع کرتا ہے جس کے سبب ایرانی عوام کا برطانوی سامراج کیخلاف بہت بڑا انقلاب شروع ہوجاتا ہے۔

یہ کہانی 1916 سے 1921 تک "احمد شاہ قاجار" کی دور حکومت کو پیش کرتی ہے جس وقت برطانوی سامراج کی غداری کے باعث قحط کے نتیجے میں آدھی ایرانی عوام جان سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہے۔

اس فلم کے ڈائریکٹر "ابوالقاسم طالبی" اور پروڈیوسر "محمد رضا تخت کشیان" ہیں۔

یہ فلم 2015ء میں بنائی گئی ہے۔

 

 

 

 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری