شام کے علاقے قنیطرہ میں 4 اسرائیلی جاسوس ہلاک


شام کے علاقے قنیطرہ میں 4 اسرائیلی جاسوس ہلاک

ذرائع ابلاغ کے مطابق قنیطرہ میں اسرائیل کے 4خطرناک جاسوس ہلاک کردئے گئے ہیں۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق النشریہ نیوز کے نے خبر دی ہے کہ شامی فوج نے قنیطرہ میں کارروائی کرکے 4 اسرائیلی جاسوسوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

شامی فوج نے اسرائیلی فوج کو اطلاعات مہیا کرنے والے 4 افراد کو التلول الحمر بیت نامی علاقے میں ہلاک کردیا ہے۔

واضح رہے کہ غاصب اسرائیلی فوج شامی حکومت کو کمزور کرنے کے لئے بدنام زمانہ دہشت گرد ٹولے داعش کی مدد کررہی ہے۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری