بین الاقوامی قرآن مقابلوں کے شرکاء کی امام خامنہ ای سے ملاقات


بین الاقوامی قرآن مقابلوں کے شرکاء کی امام خامنہ ای سے ملاقات

34ویں بین الاقوامی قرآن کریم مقابلوں کی روح پرور تقریب امام خامنہ ای کی موجودگی میں تہران کے امامبارگاہ امام خمینی میں منعقد ہوئی۔

خبر رساں ادارے تسنیم نے رہبر معظم حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے اطلاعات و نشریات دفتر کے حوالے سے بتایا ہے کہ بین الاقوامی قرآن مقابلوں میں شریک ہونے والے اساتید، قاری، حافظ قرآن، ججز اور دیگر نے آج (جمعرات 27 اپریل کو) تہران کے امام خمینی امام بارگاہ میں امام خامنہ ای سے ملاقات کا شرف حاصل کیا۔

 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری