شمالی کوریا میں عمارت منہدم؛ 20 افراد ہلاک


شمالی کوریا میں عمارت منہدم؛ 20 افراد ہلاک

شمالی کولمبیا میں ایک رہائشی عمارت کے گرنے سے20 افراد ہلاک اور 16 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق شمالی کولمبیا میں ایک رہائشی عمارت کے گرنے سے20 افراد ہلاک اور 16 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ عمارت کے ملبے سے41 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے جبکہ زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو طبعی امداد دی جا ر ہی ہے۔

تاحال عمارت کے منہدم ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری