کرغستان: مٹی کا تودہ گرنے سے 24 افراد ہلاک


کرغستان: مٹی کا تودہ گرنے سے 24 افراد ہلاک

کرغزستان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 9 بچوں سمیت 24 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق کرغزستان کے ایک جنوبی گائوں میں مٹی کا تودہ گرنے سے 9 بچوں سمیت 24 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی وزارت کے مطابق واقعے میں کم سے کم 20 افرادتاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

یہ افسوسناک واقعہ کرغزستان کے ایک جنوبی گائوں میں پیش آیا۔

 

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری