تھیلی سیمیا کے حوالہ سے شعور اجاگر کرنے کے سلسلہ میں تقریب + تصاویر


تھیلی سیمیا کے حوالہ سے شعور اجاگر کرنے کے سلسلہ میں تقریب + تصاویر

پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی تھیلی سیمیا کا عالمی دن منایا گیا.

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی تھیلی سیمیا کا عالمی دن منایا گیا.
 موذی مرض کا شکار بچوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا گیا.
مرض کے حوالہ سے شعور اجاگر کرنے کی غرض سے اسلام اباد میں ایک شاندار تقریب کا اہتمام کی گیا.
اس موقع پر مقررین نے بتایا کہ پاکستان میں ہر سال 5 سے 8 فیصد بچے تھیلی سیمیا کے موذی مرض کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں، تھیلی سیمیا ایک موروثی مرض ہے جو والدین کی جنیاتی خرابی کے باعث اولاد میںن داخل ہوتا ہے۔ اس بیماری کے باعث مریض کے جسم میں خون کم بنتا ہے۔

قبرص، ایران اور ترکی میں شادی سے قبل جوڑے کے لئے سکریننگ ٹیسٹ کو لازمی قرار دیا جاتا ہے جس کے باعث اس مرض پر مکمل قابو پا لیا گیا ہے.

 

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری