اقوام متحدہ: یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر حملہ 4 ہزار افراد کو بے گھر کردیگا


اقوام متحدہ: یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر حملہ 4 ہزار افراد کو بے گھر کردیگا

بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرت نے خبردار کیا ہے کہ یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر حملہ کرنے کی صورت میں کم سے کم 4 ہزار افراد آوارہ ہوجائیں گے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرت نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر حملہ کرنے سے کم سے کم 4 ہزار افراد کے بے گھر ہونے کا خدشہ ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اس ادارے نے کہا تھا کہ اس حملے سے کم سے کم 2 ہزار آوارہ ہوجائیں گے۔

بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرت کے جنرل سیکرٹری کا کہنا ہے کہ اگر الحدیدہ بندرگاہ پر حملہ ہوا تو کم سے کم 4 ہزار یمنی بے گھر ہوجائیں گے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری