المونیٹر: امریکہ کا ایران پر عائد پابندیوں پر چهوٹ کو توسیع دینے کا امکان


المونیٹر: امریکہ کا ایران پر عائد پابندیوں پر چهوٹ کو توسیع دینے کا امکان

ٹرمپ حکومت ایٹمی معاہدے کے تحت ایران پر عائد پابندیوں کو 120 روز کی چهوٹ دے گی۔

خبر رساں ادارے تسنیم نے المونیٹر کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹرمپ حکومت اگلے دنوں میں  ایٹمی معاہدے کے تحت ایران پر عائد پایبندیوں پر چھوٹ کو مزید توسیع دے گی۔ 

واضح رہے کہ یہ خبر ایران کے صدارتی انتخابات سے دو دن پہلے شائع ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ ٹرمپ 17مئی کو سعودی عرب، اسرائیل، اٹلی اور بیلجئیم کا دورہ کریں گے۔

حالیہ دنوں میں ٹرمپ اپنی مشاورتی کمیٹی کے ساتھ ایران سے متعلق ایک نئی پالیسی بنا رہے ہیں اور جب تک یہ پالیسی تیار نہ ہو، تب تک ایٹمی معاہده پر قائم رہیں گے۔ 

اس سے پہلی ٹرمپ کے مشاورین نے ان کو ایران اور خصوصا ایٹمی معاہدے کی خلاف کچھ کرنے سے روکا تها اور یه بتایا تها۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری