فیصلہ ساز فورمز میں اساتذہ کو نمائندگی کی جگہ دی جائے + تصاویر


فیصلہ ساز فورمز میں اساتذہ کو نمائندگی کی جگہ دی جائے + تصاویر

بین الاقوامی اسلامی نیورسٹی کے پروفیسرز نے کہا ہے کہ آج کی اس احتجاجی پریس کانفرنس کا مقصاد یونیورسٹی کے فیصلہ ساز فورمز میں اساتذہ کی نمائندگی نہ ہونے کے خلاف ہماری احتجاجی مہم کے بارے میں میڈیا کو آگاہ کرنا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی اسلامی نیورسٹی کے پروفیسرز نے کہا ہے کہ آج کی اس احتجاجی پریس کانفرنس کا مقصاد یونیورسٹی کے فیصلہ ساز فورمز میں اساتذہ کی نمائندگی نہ ہونے کے خلاف ہماری احتجاجی مہم کے بارے میں میڈیا کو آگاہ کرنا ہے۔

پاکستان کی تمام سرکاری جامعات میں کم از کم چار اساتذہ کو سنڈیکیٹ، بورڈ آف گورنر، اور اکیڈیمک کونسل جیسے فیصلہ ساز اداروں میں نمائندگی دی جاتی ہے جبکہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ملک کی واحد یونیورسٹی ہے جس کے ایک استاد کو بھی فیصلہ ساز فورم میں نمائندگی نہیں دی گئی۔

ان خیالات کا اظہار اسلامی یونیوسٹی اسلام آباد کے اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر عبدالجلیل نے پریس کلب اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کیا۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری