روحانی اور جہانگیری نے اپنے ووٹ ڈال دئے/ ویڈیو + تصویر


روحانی اور جہانگیری نے اپنے ووٹ ڈال دئے/ ویڈیو + تصویر

صدارتی امیدوار حسن روحانی اور ان کے حق میں دستبردار ہونے والے اسحاق جہانگیری نے امام بارگاہ ارشاد میں قائم پولنگ بوتھ میں اپنے وواٹ ڈال دئے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق صدارتی امیدوار حسن روحانی اور ان کے حق میں دستبردار ہونے والے اسحاق جہانگیری نے آج صبح اپنے ووٹ کاسٹ کئے ہیں۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری