آیت اللہ رئیسی نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا + فلم و تصاویر


آیت اللہ رئیسی نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا + فلم و تصاویر

اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے امیدوار آیت اللہ رئیسی نے اپنا ووٹ تہران کے علاقے "شہر ری" میں واقع مسجد ارشاد میں کاسٹ کردیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے امیدوار آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔

انہوں نے اپنا ووٹ تہران کے علاقے "شہر ری" میں واقع مسجد ارشاد میں کاسٹ کیا۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری