ایرانی انتخابات میں امریکہ کے خواب چکنا چور!

امریکی روزنامہ واشنگٹن پوسٹ نے ایران صدارتی انتخابات کے دو نامزد امیدواروں کے نقطہ نظر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بعض بین الاقوامی مسائل کے بارے میں لکھا ہے کہ ایرانی انتخابات میں امریکہ کیلئے کوئی جیت نہیں ہے۔

ایرانی انتخابات میں امریکہ کے خواب چکنا چور!