ایرانی عوام کی انتخابات میں بھرپور شرکت پر مغربی میڈیا کا تعجب

ایسوشیٹڈ پریس نے لکھا ہے کہ ایرانی عوام نے کروڑوں کی تعداد میں صدارتی انتخابات میں شرکت کی۔ امریکی جریدے کے مطابق ایرانی حکام نے 63 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز میں کم سے کم 3 بار ووٹنگ کی مدت میں توسیع کردی۔

ایرانی عوام کی انتخابات میں بھرپور شرکت پر مغربی میڈیا کا تعجب