عربی-امریکی اسلامی کانفرنس میں صرف اسرائیل کے دشمنوں کو دہشتگرد قرار دیا گیا

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ٹرمپ کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کو دہشتگرد قرار دینے پر نواز شریف کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا: "وزیراعظم نواز شریف عربی-امریکی اسلامی کانفرنس میں کم سے کم پاکستانی عوام کی بات تو کرلیتے کہ ایران کو تنہا نہیں ہونے دیں گے۔"

عربی-امریکی اسلامی کانفرنس میں صرف اسرائیل کے دشمنوں کو دہشتگرد قرار دیا گیا