یمن پر کیمیائی حملہ کرنے کی امریکی-عربی سازش بےنقاب


یمن پر کیمیائی حملہ کرنے کی امریکی-عربی سازش بےنقاب

عربی امریکی خفیہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ یمن کے ایک علاقے میں سعودیہ کے حمایت یافتہ گروہ کے ذریعے، امریکہ کے علمی تعاون سے کیمیائی حملہ انجام دیا جائے گا۔

خبررساں ادارے تسنیم نے آئی یو وی ایم پریس کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ عربی امریکی خفیہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ یمن کے ایک علاقے میں سعودیہ کے حمایت یافتہ گروہ کے ذریعے، امریکہ کے علمی تعاون سے کیمیائی حملہ انجام دیا جائے گا۔

امارات کے ایک اہم سیکورٹی افسر نے بتایا ہے کہ عرب امریکہ کے خفیہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ یمن کے ایک علاقے میں سعودیہ کے حمایت یافتہ گروہ کے ذریعے، امریکہ کے علمی تعاون سے کیمیائی حملہ انجام دیا جائے گا اور میڈیا کے ذریعے اس حملے کا الزام یمن کی جنگی کمیٹی پر لگایا جائے گا اور ایسا ظاہر کیا جائے گا کہ یہ کیمیکل مواد، ایران کی طرف سے یمن کو دیا گیا ہے۔

آخر میں یہ کہنا ضروری ہے کہ یمن اس وقت اقوام متحدہ کی ساتویں شق کے اندر آرہا ہے جس کی وجہ سے یمن پر فوجی حملہ ممکن ہوجائیگا۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری