ٹرمپ نے اپنی دودھ دینے والی گائے کو کیسے دوہا؟

ٹرمپ اپنے دو روزہ سعودی دورے کے دوران کم سے کم ایک لاکھ امریکیوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں کامیاب ہوا اور ساتھ ہی کوشش کی کہ ایران کو تنہا کرنے کیلئے ایک نام نہاد عربی-اسلامی اتحاد کو تشکیل دے۔ محمدجواد ظریف: "حال ہی میں حقیقی انتخابات سے فارغ ہونے والے ملک ایران کو "جمہوریت کے گہوارے اور معتدل ملک" کی گود میں بیٹھ کر نشانہ بنانا, کیا واقعی آپ کی بین الاقوامی سیاست ہے یا صرف سعودی عرب سے 480 ارب ڈالر دوہنے کا ہتھکنڈا؟"

ٹرمپ نے اپنی دودھ دینے والی گائے کو کیسے دوہا؟