ڈاکٹر علی لاریجانی ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب


ڈاکٹر علی لاریجانی ایک مرتبہ پھر پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب

ڈاکٹر علی لاریجانی 268 ووٹوں میں سے 204 ووٹ حاصل کرکے ایک مرتبہ پھر ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ڈاکٹر علی لاریجانی ایک بار پھر پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔

علی لاریجانی نے 268 ووٹوں میں سے 204 ووٹ حاصل کئے اور وہ دسویں پارلیمنٹ کے دوسرے سال بھی اسپیکر منتخب ہوگئے۔

لاریجانی نے اسپیکر منتخب ہونے کے بعد قوم کی توقعات پر پورا اترنے کا عندیہ دیا۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری