ٹرمپ کے پراسرار اسرائیلی دورے کا کیا مقصد تها؟؟


ٹرمپ کے پراسرار اسرائیلی دورے کا کیا مقصد تها؟؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب میں اسلامی ممالک کی سربراہان سے مشترکہ اجلاس کے بعد اسرائیل کیوں گئے تھے؟

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب میں اسلامی ممالک کے سربراہان سے مشترکہ اجلاس کے بعد اسرائیل کا دورہ کیا۔

امریکی صدر کے سعودی عرب جانے سے یہ تو واضح ہوگیا کہ وه ایران کے خلاف اتحاد بنانے گئے تهے لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ ٹرمپ سرزمین حجاز کے بعد اسرائیل کیوں گئے تھے؟؟

کیا وہ اسرائیل کو یہ یقین دہانی کروانے گئے تھے کہ اب ایران کے خلاف عرب اتحاد مکمل طور پر تشکیل پا گیا ہے یا ٹرمپ کے دورہ اسرائیل کا کوئی اور مقصد بھی تھا؟؟

 

 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری